21 اپریل، 2017، 11:58 AM

ہندوستان میں گرمی کی شدید لہرکے باعث 37 افراد

ہندوستان میں گرمی کی شدید لہرکے باعث 37 افراد

ہندوستان میں گرمی کی شدید لہرکے باعث ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت 45درجہ سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،گرمی کی شدت کے باعث جنوبی ریاست تلنگانہ میں37افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان میں گرمی کی شدید لہرکے باعث ملک کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت 45درجہ سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،گرمی کی شدت کے باعث جنوبی ریاست تلنگانہ میں37افراد ہلاک  ہوگئے ہیں۔ ادھر ہندوستانی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ روز پنجاب ہریانہ چندی گڑھ اوردہلی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی پڑی جس کے بعد عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صبح 11 بجے سے لیکر شام  4 بجے تک غیر ضروری طور پر باہرنکلنے سے گریز کریں۔

News ID 1871947

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha